fbpx
اخبارصحت افزا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی خواتین آرٹسٹ کے فن پاروں کی نمائش

اگست 23, 2020 | 3:19 شام

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں یوم آزادی کے سلسلے میں سجی رنگا رنگ پینٹنگز کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔  جس میں جرمنی کے مختلف شہروں میں ۔مقیم  کے لیےپاکستانی خواتین آرٹسٹس نے اپنے فن پارے نمائش پیش کیے

نمائیش کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب کی منتظمہ شاہیلہ بیگ نے نمائش میں

حصہ لینی والی تمام خواتین فنکاروں کا تعارف کروایا اور ان کا فن پر روشنی ڈالی۔

 

 

 

 

قونصلر جنرل زاہد حسین نے تمام آرٹسٹوں کو خوش آمدید کہا اور ان کے کام کو بے حد سراہا ۔

 

 

 

 

 

قونصل خانے کی جانب سے تمام آرٹسٹ کو پاکستان کا مثبت امیج پیش کرنے میڈلز دیئے گئے۔آخرمیں اس ازم کا اظہار کیا گیا کہ پازیٹیو پاکستان کا یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button