سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک نے ملازمین کوکام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی

لندن(نیوز ڈیسک )دنیاکی مشہورترین سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے ملازمین کوکام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی۔برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق سوشل میڈیاسائٹ کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کودفتر میں کام پرواپس آنے کے لیے تین مہینے کی ڈیڈلائن دیدی۔سوشل میڈیاسائٹ کا

دنیابھرمیں
​​​​​​​ اورخاص طور پربرطانیہ میں عملہ گھروں سے کام کررہاہے۔فیس بک نے اپنے عملے کودفتر میں آنے کی ہدایت کردی اورجودفترنہیں آسکتااسے ادارے سے اجازت نامہ لیناہوگا۔جنوری 2022سے توقع کی جارہی ہے کہ تمام عملہ ایک شفٹ میں دفاترمیں موجود ہوگا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button