Tickerلائم لائٹ

سٹیج اداکارہ خوشبو کی ’’سی تھرو‘‘ کپڑوں میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

سٹیج اداکارہ خوشبو کی ’’سی تھرو‘‘ کپڑوں میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ  (ویب ڈیسک) پاکستانی سٹیج اداکارہ خوشبو کی انتہائی نا مناسب لباس میں ڈانس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کیمطابق اداکارہ خوشبو  نے گوجرانوالہ کے ایک تھیٹر میں ایسے ’’سی تھرو‘‘ کپڑوں میں پرفارم کیا جو کہنے کو تو کپڑے  ہی لیکن اُن کا جسم صاف دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے کپڑوں پر نہ صرف شدید تنقید کی بلکہ اس کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا   ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ’’سی تھرو ‘‘کپڑوں میں نہ صرف رقص کر رہی ہیں بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کچھ وی وی آئی پی تماش بینوں کو پان بھی کھلائے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کی ایسی کئی ویڈیو منظر عام پر آ چکی ہیں لیکن تمام متعلقہ ادارےاس  کیخلاف کارروائی سے قاصر نظر آتے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button