fbpx
اخبارصحت افزا

جرمنی سے پاکستانیوں کا درد بانٹنے والا مسیحا

اگست 23, 2020 | 4:14 شام

خدمت خلق کے جذبے سے سرشارڈاکٹر عبد الرحمن شاہد پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹرہیں اور الخدمت فاؤنڈیشن جرمنی کے صدر کی حیثیت سے بھی کام کر رہے ہیں۔

انھوں نے جرمنی اور پاکستان دونوں ممالک میں خود کو انسانیت کی خدمت کے لئے اپنا وقت وقف کیا ہے۔

کوویڈ 19 کے بحران کے دوران ان کی تنظیم نے بحرانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 60،000 یورو چندہ  پاکستان بھیجا۔ اس کے علاوہ پاکستان میں کام کرنے وال۔ مختلف ظببی تنظیموں اور اسپتالوں کو ذاتی حفاظتی سازوسامان (پی پی ای) کٹس بھی فراہم کیں، جن میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پی آئی ایم اے) ، پاکستان ایئر فورس اسپتال اسلام آباد ، نشتر ہسپتال ملتان ، ریسکیو 1122 ، اور سرگودھا ڈویژن کے سول اسپتال شامل ہیں۔ ان کی تنظیموں نے سرگودھا ڈویژن ، خیبر پختونخوا اور سندھ میں کھانے کے پیکٹس تقسیم کیئے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button