Tickerایتھلیٹ کارنر

قومی ہیرو صہیب مقصود کےبارےمیں انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود کمرکی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے، صہیب مقصود کے متبادل
کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button