fbpx
اخبارگلوبل ویلیج

آسٹریلیا میں غیر متوقع برفباری سے موسم سرد

اگست 23, 2020 | 8:19 شام

آسٹریلیا میں قطب جنوبی کی ہوائیں برف بھی ساتھ لے آئیں، آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں غیر متوقع برف باری نے بچوں کے ساتھ بڑوں کے بھی مزے کر دیے۔

آسٹریلوی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور دارالحکومت کینبرا کے کئی علاقوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ برف خوب جم کر گری۔ تین فٹ سے زائد پڑنے والی برف سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں، برف باری کا مزہ اٹھانے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

محکمہ موسمیات نے سرد موسم کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button