وومنزہ

فیول کی کمی ، دو بڑے پاور اسٹیشن بند۔۔۔۔۔۔

بیروت (نیوز ڈیسک )لبنان میں فیول کی کمی کے باعث بجلی کے دو بڑے پاور اسٹیشن بند ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پاور اسٹیشن کی بندش سے پورے لبنان میں بجلی کی فراہمی منقطع
ہوگئی ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کچھ دنوں تک جاری رہے گی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button