Tickerلائم لائٹ

ایک اور سپر ماڈل کے ننگے شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئیں

سپر ماڈل کی ننگی تصاویر

ایک اور سپر ماڈل کے ننگے شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) ابھی شعیب ملک اور عائشہ عمر کے فوٹوشوٹ پر بحث ہو رہی تھی کہ ایک اور سپر ماڈل کی ننگی تصاویر پر مبنیفوٹو شوٹ وٹس ایپ گروپوں میں وائرل ہونے لگ گیا۔

ناظرین  گزشتہ دو دنوں سے سٹار کرکٹر شعیب ملک اور ماڈل عائشہ عمر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر بحث چل رہی ہے اور اسی وجہ سےشعیب ملک کا فوٹو شوٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں ٹرینڈ بھی ہو تا رہا۔

کوئی دونوں کے فوٹو شوٹ پر تنقید  کر رہا ہے تو کسی نے اسے بہت پسند کیا ۔ کسی کو بھابی ثانیہ مرزا اور بھائی شعیب کے تعلقات

کی فکر ستانے لگی تو کسی نے شعیب اور عائشہ کے شوٹ کو دراصل اں کے درمیان جاری افیئر بنا دیا۔۔۔اور بھی نہ جانے کیا کیا۔۔۔غرض ہر طرف ایک ہی بحث۔۔۔لیکن اچانک ایک انتہائی بولڈ جانی جانے والی سپر ماڈل اورہوسٹ متھیرا کی ننگی تصاویر پر مبنی فوٹو شوٹ واٹس ایپ گروپوں میں وائرل ہونے لگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک نمبر اور تین حروف پر مشتمل  ’’پی ایف ایم ‘‘ بھی کاپی رائٹ کیساتھ اس تصویر پر جلی حروف میں کندہ کیا گیا ہے۔ جس سے تو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ سپر ماڈل کا فوٹو شوٹ دراصل فوٹو شاپڈ ہے۔۔۔

لمحہ نیوز نے جب اس نمبر پر کال کر کے حقیقت  جاننی چاہی تو  نمبر ’’پاورڈ آف‘‘ آ رہا ہے۔

اب یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ دراصل متھیرا کی یہ ننگی تصاویر اصل میں کوئی فوٹو شوٹ ہے یا کسی منچلےنے اپنی فوٹو شاپ کی مہارت کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button