
ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن سکرین جوڑی فلم بن روئے سے شائقین میں خاصی مقبول ہے۔ اس باردونوں اداکارایک ساتھ نظرتو آئے کسی سکرین پر نہیں بلکہ ایک کچن جو میں، جہاں ماہرہ خان نےہمایون سعید کوآملیٹ بنایا سکھایا۔
ہمایوں سعید نے اس بارے میں بتایا کہ ماہرہ نے مجھجےاسی طرح کا آملیٹ فلم ’بن روئے‘ کی شوٹنگ کے دوران کھلایا تھا اورتب سے ہی یہ مجھے بہت پسند ہے ۔
ہمایوں سعید نے کہا کہ ماہرہ کے ساتھ کھانا بنانے میں مزہ آیا اورآملیٹ بنانا سکھان ے پروہ ان کے مشکور ہیں جو میں اب دن میں کسی بھی وقت کھا سکتا ہوں۔