Tickerنیا دن نئی امید

حکومت بنانے کیلئے خان صاحب نے کیا پیغام بھجوایا۔۔۔جہانگیر ترین کا بڑا بیان سامنے آگیا

لودھراں (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے پنجاب میں حکومت بنانے کے کا کریڈٹ خود لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین آخر کار پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے بول پڑے ۔جہانگیر ترین کی زبان پر ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کےلیے طیاروں کے استعمال کا ذکر بھی آ ہی گیا۔انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے عمران خان نے مجھے پیغام بھجوایا تھا۔ انہوں نے کہا خان صاحب نے مجھے پیغام میں کہا تھا

کہ پنجاب میں ن لیگ سے پی ٹی آئی کی 8 نشستیں کم ہیں،
خان صاحب کا پیغام آیا کہ پنجاب کے بغیر حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ میں نے عمران خان کو کہا کہ فکر نہ کریں، پنجاب اور وفاق میں حکومت بننے کے بعد سازش کے تحت مجھے عمران خان سے الگ کردیا گیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button