Tickerسدا بہار

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور صبح کے اوقات شہری علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار
جبکہ میدانی علاقوں میں موسم ٹھنڈا ہوگا ۔اس کے علاوہ 17 اور 18 اکتوبر بروز اتوار اور پیر کے دوران شمالی ، شمال مشرقی پنجاب ،لاہور، نارووال، شکرگڑھ، سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانولہ، گجرات، کھاریاں، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پوسٹ مون سون بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button