Tickerشہر شہر سے

استغفراللہ! پاکستان کے بڑے ہسپتال کا ڈاکٹر ،نرسزاور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے میں ملوث نکلا، موبائل فون سے کتنی ویڈیوز برآمد ہو ئیں؟ ہوشربا انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی ای)نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں جناح ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو نرسوں اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کی وجہ سے حراست میں لے لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس قابل اعتراض ویڈیو برآمد کرلی ہیں جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button