Tickerلائم لائٹ

آریان کی گرفتاری،اداکاروں کے بچے کیا کرنے لگے، فلمی اداکار اورناقد کمال راشد کا تہلکہ خیز انکشاف

آریان کی گرفتاری،اداکاروں کے بچے کیا کرنے لگے، فلمی اداکار اورناقد کمال راشد کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی( ویب ڈیسک) آریان کی گرفتاری کے بعد بھارتی فلمی دنیا کی مشہور شوبزشخصیات کےبچے بھارت چھوڑرہے ہیں۔

کمال راشد خان نے اپنے ٹوٗئٹر اکائونٹ کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ اُنکے قریبی ذرائع کیمطابق متعددشوبز شخصیات کے بچوں نے شاہ رخ کے بیٹے آریان کے واقعے کے بعد بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

فلمی ناقد نے مزید لکھا کہ بالی وڈ اسٹارز کے بچے یہ سوچ رہے ہیں کہ اگر یہ سب آریان کے ساتھ ہوسکتا ہے تو یہ ہر کسی کے ساتھ ہوسکتا ہے۔

ٹوئٹر صارفین کی کثیر تعدادنے کمال راشد کے ٹویٹ کے جواب میں مشہور شوبز سٹارز کے بچوں کے فیصلوں کو صحیح قرار دیتے ہوئے انہیں بھارت چھوڑنے کا مشورہ ہی دیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button