سوشل میڈیا

کبھی میک اپ نہیں کرتی بس چہرے پر یہ قدرتی چیز لگا تی ہوں ،علیزے شاہ نے اپنی خوبصورتی کا حیران کن راز بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کبھی میک اپ نہیں کرتی بس چہرے پر یہ قدرتی چیز لگا تی ہوں ،علیزے شاہ نے اپنی خوبصورتی کا حیران کن راز بتا دیا ۔۔۔ اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں، انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ”* میں نے کبھی فیشل نہیں کیا

اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے کو دن میں تین بار لازمی دھوتی ہوں۔٭ چہرے اور جلد پر وٹامن سی کی کریم کا استعمال کرتی ہوں، اور ایسی چیزیں کھاتی ہوں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے۔* مجھے آنکھوں میں ہر وقت سُرمہ لگانے کی عادت ہے اور میری آنکھیں اسی سے اچھی لگتی ہیں۔* میں وائٹننگ ٹریٹمنٹ اور ایسی فارمولا کریموں کا استعمال نہیں کرتی ہوں۔* ٭ لیموں پانی اور اس طرح کے قدرتی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتی ہوں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button