
لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصاویر اَپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
شال1`یمارپولیس کے مطابق ملزمان شہریار، عمران اور شرافت نے چند روز قبل ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر اَپ لوڈکی تھیں جس پر انہیں گرفتار کرکے3 ناجائز پستول اور متعدد گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔
پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرک تفتیش شروع کر دی گئی۔