Tickerشہر شہر سے

یا اللہ خیر ،ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا ، کیا ہونے والاہے ؟

اکتوبر 18, 2021 | 2:58 شام

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) یا اللہ خیر ،ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا ، کیا ہونے والاہے ؟۔۔۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث راول ڈیم بھر گیا ، ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار752فٹ سے بلند ہو گئی جس کے باعث پانی کم کرنے کیلئے سپل ویز کھول دیئے گئے ۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ

کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے جو پوری ہوچکی ہے۔راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے قبل گردونواح کی آبادیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے ، سپل وے کھول کر پانی کی سطح میں کمی کی جائے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی انتظامیہ کو سپل ویز کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button