Tickerشہر شہر سے

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال ، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

اکتوبر 18, 2021 | 4:24 شام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال ، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے ۔۔۔۔ جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ صدر کراچی میں مدعی خاتون نے مبینہ چوری کی

واردات کی درخواست جمع کرادی اور موقف اپنایا کہ 5 اکتوبرکووالدہ کی طبیعت خراب ہونےپرجناح ہسپتال منتقل کیاگیا، وارڈمیں منتقل کرنےسےقبل والدہ کےکانوں میں بالیاں موجودتھیں لیکن انتقال کے بعد وہ بالیاں غائب ہوگئیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button