Tickerآج کا ایشو

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری  وزیراعظم ہائوس کو موصول۔۔۔کون کون سے نام شامل؟

اکتوبر 18, 2021 | 6:07 شام

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری  وزیراعظم ہائوس کو موصول۔۔۔کون کون سے نام شامل؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔

جیو نیوز کیمطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔سمری میں لیفٹیننٹ  جنرل ندیم انجم سمیت دیگر نام شامل ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button