Tickerآج کا ایشو

اب تک کی بڑی اور افسوسناک خبر۔۔۔۔۔۔سابق وزیرخارجہ انتقال کر گئے

اکتوبر 18, 2021 | 10:21 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاؤل کورونا سے انتقال چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق بااثر سابق فوراسٹار جنرل اور امریکی وزیر خارجہ کولن پاول جنہوں نے عراق جنگ میں ‏اہم کردار ادا کیا وہ کوویڈ 19 کی پیچیدگیوں سے 84 سال کی عمر میں چل بسے۔اہل خانہ نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پیر کی صبح میری لینڈ کے

والٹر ریڈ ‏نیشنل میڈیکل سینٹر میں دوران علاج پوئل کا انتقال ہوا۔President George H.W. Bush Lies In State At U.S. Capitolسابق وزیرخارجہ کو مکمل طور پر ویکسین بھی دی گئی تھی تاہم وہ کویڈ 19 کی پیچیدگیوں کی وجہ سے جانبرنہ ‏ہو سکے۔پاول نے امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری کی حیثیت سے تاریخ رقم کی اور ملک کے پہلے جوائنٹ چیفس آف ‏سٹاف کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button