fbpx
آج کا ایشواخبار

نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی۔

اگست 25, 2020 | 7:28 صبح

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی اب مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی جب کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور مرکزی ریفرنس پر سماعت 9 ستمبر کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button