Tickerسب کے لیے سب کچھ

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، خریداروں کیلئے بڑی خبر

اکتوبر 23, 2021 | 6:36 شام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب1600 روپے اور 1371روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 127200روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 109053روپے ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہوا تھا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button