Tickerسوشل میڈیا

اداکارہ اُشنا شاہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا

اکتوبر 23, 2021 | 7:58 شام

 

 

کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ اُشنا شاہ  نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو ساحل پر لی گئی ہیں۔

اِن تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر مداح تنقید کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر پر مداحوں کی شدید تنقید کے بعد اداکارہ کو کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے ۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ تصاویر ایک فوٹوشوٹ ہے جو انہوں نے ملبوسات کے ایک معروف برانڈ کیلئے کرایا۔ یا د رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز

کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی۔

 

 

https://www.instagram.com/ushnashah/?utm_source=ig_embed&ig_rid=a04eae63-a346-414d-8f3b-2ad623483574

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button