fbpx
اخبارشہر شہر سے

بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

اگست 25, 2020 | 10:28 صبح

قصور (نمائندہ لمحہ ای خبار) بلھے شاہ کے قصور میں بڑی بہن نے غیرت کے نام پر چھوٹی بہن کو قتل کردیا۔

نواحی گاؤں خوشحال سنگھ کی لڑکی اپنے آشنا کے ساتھ کورٹ میرج کرنے کیلئے عدالت جارہی تھی اس معاملے کی خبر بڑی بہن کو بھی ہوگئی جو پسٹل اٹھا کر لے آئی۔ بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو پسٹل سے فائرنگ کرکے غیرت کے نام پر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button