fbpx
اخبارایتھلیٹ کارنر

 دورہ انگلینڈ کے دوران اظہر علی کی ایک اچھی اننگز نے کپتانی کی ناکامیوں پر پردہ ڈال دیا۔

اگست 26, 2020 | 6:10 صبح

تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست 141 رنز کی بدولت اظہر علی اپنی ٹیم کی جانب سے سیریز کے ٹاپ اسکورر بن گئے، انھوں نے 210 رنز 52.50 کی اوسط سے بنائے، بابر اعظم نے 48.75 کی ایوریج سے 195، محمد رضوان نے 40.25 کی اوسط سے 161، شان مسعود نے 35.80 کی ایوریج سے 179 رنز اسکور کیے، عابد علی 27.80 کی اوسط سے 139 رنز بنا پائے، فواد عالم نے 2 اننگز میں 21 رنز اسکور کیے۔

بولرز میں 11 وکٹوں کے ساتھ یاسر شاہ ٹاپ پر رہے، محمد عباس اور شاہین آفریدی نے 5، 5 وکٹیں لیں، نسیم شاہ نے 3 جبکہ فواد عالم اور شاداب خان نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button