اخبارشہر شہر سے
لاہور جڑانوالہ موٹرے پر ٹریفک حادثہ، چار افراد جان جاں بحق
اگست 26, 2020 |
11:33 صبح

تفصیلات کے مطابق لاہور جڑانوالہ موٹر وے پردو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس نتینجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ،
پولیس کے مطابق ثادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، واقعے میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔