fbpx
اخبارشہر شہر سے

لاہور: زیرِ مرمت مکان کی چھت گر گئی، مزدور جاں بحق

اگست 27, 2020 | 12:32 شام

لاہور میں گرین ٹاؤن کے علاقے میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گر نے سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدور گرین ٹاؤن کے علاقے میں ایک مکان کی  چھت توڑ رہے تھے ، اسی دوران  کا ایک حصہ گر گیا ۔ گرنے والے حصے پر کام کرنے والاایک مزدور شاہد ملبے تل دب گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدور کی لاش  ملبے سے نکال لی  گئی، جسے  ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے مزدور کا تعلق شاہد بہاول پور سےہے جو کام کی غرض سے لاہور آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button