Uncategorizedوومنزہ

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے… پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

نومبر 13, 2021 | 1:46 شام

 

کوٹ بنگش (مانٹیرنگ ڈیسک )صوبہ پنجا ب کے گائوں کوٹ بنگش جوکہ گوجرانوالہ سے تیرہ سے چودہ کلومیٹرکے فاصلے

 

پرہے اس گائوں کوایک منفرد حیثیت حاصل ہے جہاں ثمن ،شازیہ ،اقرا،نصرت سمیت متعدد خواتین دکانیں چلاکراپناگزربسرکرتی ہیں ۔ خواتین نے وی لاگر عروج سحرسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجبوری تھی اس لیے دکان بنالی۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button