fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

پی ٹی اےکا یوٹیوب کو غیر اخلاقی اور نفرت انگیز مواد ہٹانے کا حکم دیا ۔

اگست 27, 2020 | 9:38 شام

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں غیر اخلاقی، فحاشی اورعریانی پر مبنی مواد اور نفرت انگیز تقاریر پر مبنی مواد کو فوری طور پر ہٹا ئے۔

پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب پر موجود نامناسب ، غیر اخلاقی اور فحش مواد کے انتہائی منفی اثرات کے پیش نظر اور نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ مواد کی موجودگی کی بدولت یہ ہدایات جاری کی گئیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button