fbpx
Uncategorized

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

اگست 27, 2020 | 11:18 شام

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔

پہلے ٹی20 میچ سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، محمد رضوان یا سرفراز احمد میں سے کس کو موقع دیں فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اسی سیریز کے دیگر 2 ٹی20 میچز 30 اگست اور یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

اس سے قبل 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک صفر سے جیتی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button