Tickerلائم لائٹ

تم میرے بیٹے۔۔۔۔۔ امیتابھ بچن کا دوسرا روپ ، ابھیشیک کیلئے ایسا کام کیا کہ مداح منہ دیکھتے رہ گئے

مجھے کہتے ہوئے فخر ہے کہ تم میرے بیٹے ہو، امیتابھ کا ابھیشیک کیلئے پیغام

نومبر 21, 2021 | 2:12 شام

 

ممبئی(نیوز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کی اداکاری کی کھل کر تعریف کردی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیتابھ بچن نے بیٹے کی فلم ’باب بسواس‘ کا ٹریلر شیئر کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے بیٹے ابھیشیک بچن کے لیے تحریر کیا کہ ’مجھے کہتے ہوئے فخر ہے کہ تم میرے بیٹے ہو۔‘ان کے اس پیغام پر ابھیشیک بچن نے جواب دیا کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں، آپ ہمیشہ بگ بی رہیں گے۔ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک بچن کی یہ

 

فلم آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ریلیز کی جائے گی

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button