Tickerگلوبل ویلیج

اغوا اور زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے والی پولیس افسر خاتون کو سزا مل گئی

نومبر 21, 2021 | 2:29 شام

 

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک ) اغوا، زیادتی اور تشدد کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا

ہے ۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں اعلیٰ حکام کی جانب سے لیڈی سب انسپکٹر کے الزمات کی تحقیقات اور فیصلے سے پہلے ہی ایکشن لیتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خاتون پولیس اہلکار کو زیادتی کے متاثرین کی ویڈیوز، پولیس ریکارڈ اور حساس معلومات شیئر کرنے پر نوکری سے نکالا گیا۔حکام

 

کا دعویٰ ہے کہ خاتون اہلکار ملزم کاشف سے رابطے میں تھی۔پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر نے 4 ستمبر کو ملزم کاشف کیخلاف اغوا، زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، جس کے فوری بعد کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button