Tickerسوشل میڈیا

خوبرواداکارہ عائشہ عمر نے پانی میں کیاکرڈالا۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

نومبر 21, 2021 | 8:06 شام

 

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا

پر وائرل ہو گئی۔پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی مصروفیات انسٹا گرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔خوبرو اداکارہ آج کل افریقی ملک تنزانیہ میں موجود ہیں، انسٹا گرام پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران ہیں کہ آیا معروف

اداکارہ پانی میں کیا کر رہی ہیں، یہاں بتاتے چلیں کہ عائشہ عمر پانی میں موجود ہیں اور کچھوؤں کو کچھ کھلا رہی ہیں اور اس دوران اداکارہ سمندری کھانے کے فوائد بھی بتا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button