Tickerسدا بہار

یو اے ای پیدل چلنے والوں کیلیے محفوظ ترین ملک قرار

’’گیلپ‘‘ سروے

نومبر 22, 2021 | 9:20 صبح

ابوظہبی (نیوزڈیسک) رائے عامہ کو جمع کرنے والی عالمی شہرت یافتہ سروے کمپنی ’’گیلپ‘‘ نے متحدہ عرب امارات کو رات میں پیدل چلنے والوں کے لیے سب سے محفوظ ملک قرار دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیلپ نے گلوبل لا اینڈ آرڈر 2021 کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کو رات گئے پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button