Tickerسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین بڑی خوشخبری ،نیا فیچر متعارف کروادیاگیا،وہ فیچر کیا ہے ،جانئےاس خبر میں

نومبر 22, 2021 | 2:42 شام

رپورٹ کے مطابق وٹس اپ نے سب سے پہلے یہ ایموجیز آئی او ایس یعنی ایپل صارفین کے لئے بیٹا ورژن میں متعارف

 

کرائے تھے تاہم اب اسے بیٹا ورژن میں اینڈ رائڈ صارفین کے لئے بھی فراہم کردیا گیا ہے اورجلد ہی اسے تمام  صارفین کے لئے پیش کردیا جائے گا،صارفین کو سیٹنگز میں جاکر  نوٹیفکیشن  بٹن میں جانا ہوگا جہاں جا کر اس فیچر کو ان ایبل یا ڈس ایبل  کیا جاسکتا ہے.خیال رہے اس سے قبل وٹس ایپ نے صارفین کی پروفائل تصویر کی پرائیوسی سے متعلق

 

تبدیلیاں  لانے کا اعلان کیا تھا ۔فی الحال واٹس ایپ کی پروفائل تصویر کے لئے تین آپشنز رکھے گئے ہیں جن میں ایوری ون یعنی سب کو تصویر دیکھنے کی اجازت ہے۔اب صارفین کے پاس آپشن ہوگا کہ وہ منتخب لوگوں کو تصویر دیکھنے کی اجازت دے سکیں گے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button