Tickerدلچسپ و عجیب

سابق مس انڈیا ششمیتا سین کے چہرے میں کیا حیران کن تبدیلی آگئی ،ویڈیو وائرل ، مداحوں کیلئے بڑی خبر

نومبر 22, 2021 | 6:16 شام

 

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سابق مس انڈیا ششمیتا سین کی ویڈیو

 

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ ششمیتا اپنی سرجری پر پریشان اور دعاگو مداحوں کو اپنی صحتیابی کی خوشخبری سناتی دیکھائی دیں۔ششمیتا نے ویڈیو میں اپنی 46 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی محبت کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق ششمیتا سین نے 16 نومبر کو اپنی سرجری

 

کروائی تھی۔ جس کے بعد اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔ تاہم کمنٹ سیکشن میں ان کے فینز نے ان کو بالی ووڈ میں جلد دیکھنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔مس انڈیا اپنی اداکاری اور سکینڈلز کے باعث ہمیشہ میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی ہیں۔ 2010 میں ششمیتا اور وسیم اکرم کا لو اور شادی سکینڈل بھارت میڈیا میں زبان زد عام تھا۔ تاہم

 

کچھ آپسی اختلاف کے بعد وسیم اکرم نے آسٹریلین خاتون شنیرا سے شادی کی۔ششمیتا کی قرآن پاک کی صورت العصر پڑھنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس کے باعث انہیں خوب پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button