Tickerسائنس و ٹیکنالوجی

اب آپکواکاؤنٹ کھولنے کیلئے بینک جانے کی کوئی ضرورت نہیں نئی سہولت متعار ف کرادی گئی ہے،جانئے تفصیلات

نومبر 22, 2021 | 8:27 شام

 

کراچی(نیوز ڈیسک) اکاؤنٹ کھولنے کیلیے بینک جانے کی ضرورت نہیں اب نئی سہولت متعارف کردای گئی۔بینک اکاؤنٹس

کھولنا اب اور بھی آسان ہوگیا، اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل طریقے سے بایو میٹرک تصدیق کے بعد بینکوں کو اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔اس سہولت کے ذریعے اب یکم جنوری 2022ء سے کسی بھی جگہ سے بایو میٹرک تصدیق کرکے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولا جاسکے گا۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بینک کی شاخوں کا دورہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور بینک

 

ریموٹ بایو میٹرک تصدیق پر اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button