Tickerگلوبل ویلیج

مغربی بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہل اک

نومبر 23, 2021 | 11:28 صبح

 

بلغاریہ (نیوز ڈیسک )غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک سینیئر اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ متاثرین

میں بچے بھی شامل ہیں ۔ جھلسنے والے 7 افراد کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ افسوس ناک حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 2:00 بجے کے قریب پیش آیا ۔ بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔صوفیہ میں شمالی مقدونیہ کے سفارت خانے نےبتایا کہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق شمالی مقدونیہ سے ہے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button