Tickerایتھلیٹ کارنر

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

نومبر 23, 2021 | 11:49 صبح

 

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک )پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ہے۔پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو تین صفر سے شکست دی تھی۔ اب تک کوئی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام نہ دے سکی ہے۔ ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا اور ان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button