Tickerگلوبل ویلیج

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

نومبر 23, 2021 | 1:53 شام

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوراڈ حاصل

کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوراڈ ملنے کے بعد سے ہیش ٹیگ ابھینندن ورتھمان (AbhinandanVarthaman#) ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔پاکستانیوں کی جانب سے ابھینندن کو پاکستان سے پٹنے پر بھارتی حکومت کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے

 

جانے پر دلچسپ تبصرے کیےجارہےہیں۔اس حوالے سے یہاں ایک نظر صارفین کے دلچسپ ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔

 

 

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button