Tickerوومنزہ

’’پاوری گرل‘‘ دنا نیر مبین کی ڈانس کی ویڈیو وائرل  ہو گئی، دیکھیں ۔۔۔ بھر پور ’’پاوری‘‘ کرتے کی ویڈیو

ویڈیو خبر کے آخر میں

نومبر 23, 2021 | 5:45 شام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شادی کی ایک تقریب کے دوران پشتو گانے پر مشہور ’’پاوری گرل‘‘ دنانیرمبین کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی ویڈیو میں شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران ” پاوری ہورہی ہے” سے شہرت پانیوالی دنا نیر مبین کو تقریب کے دوران دیگر نوجوانوں لڑکیوں اور ایک لڑکے کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

دائرے میں گھومتے ہوئے دنا نیر مبین اور اُنکی فیملی ، دوستوں کو بھی لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا جبکہ سوشل میڈیا سٹار کے ڈانس کے دوران اطراف میں بیٹھے حاظرین بھی محفوظ ہوتے رہے ۔

 

https://www.instagram.com/p/CWlEq6_IQm9/

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button