Tickerشہر شہر سے

یا اللہ خیر !!پاکستان کے اہم شہر میں شدید زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

نومبر 23, 2021 | 6:35 شام

 

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت

 

3.5 ریکارڈ کی گئی ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھاجبکہ گہرائی 125 کلو میٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے لوگ گھروں اور جگہوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل

 

پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے تھے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button