Tickerصحت افزا

کیا آپ مونگ پھلی کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں؟

موسم سرما میں مونگ پھلی کا مزہ

نومبر 23, 2021 | 6:58 شام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) موسم سرما میں مونگ پھلی کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے تاہم اس کا باقاعدہ استعمال بے حد غذائیت

بخش بھی ثابت ہوتا ہے۔سردیوں میں اکثر افراد مونگ پھلی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن کیا  آپ مونگ پھلی کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں؟ امراض قلب سے محفوظ مونگ پھلی کھانے سے دل کی کسی بھی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں مونگ پھلی کھانے سے دل کی کسی بھی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات کم

ہوجاتے ہیں تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مونگ پھلی کھانے سے دل کی کسی بھی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں کیونکہ مونگ پھلی میں ایسے غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو صحت مند دل کے لیے ضروری ہیں۔وزن کم کرنے میں مدد وزن کم کرنے کے خواہاں افراد کے لیے مونگ پھلی ایک بہترین غذا ہےوزن کم کرنے کے خواہاں افراد کے لیے مونگ

پھلی ایک بہترین غذا ہے وزن کم کرنے کے خواہاں افراد کے لیے مونگ پھلی ایک بہترین غذا ہے کیونکہ مونگ پھلی پروٹین اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے، جو اسے تیل سے بنے ہوئے کھانوں کا صحت مند متبادل بناتی ہے۔اس طرح مونگ پھلی کا باقاعدگی سے استعمال  آپ کو پیٹ بھرنے اور بھوک کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا وزن کم ہوسکتا ہے۔دماغ کو تیز کرنے میں مددصحت مند اور تیز دماغ کے لیے آپ کو وٹامن بی 1جیسے غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہےصحت مند اور تیز دماغ کے لیے آپ کو وٹامن بی 1جیسے غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہےصحت مند اور تیز دماغ کے لیے آپ کو وٹامن بی 1جیسے غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق جب آپ مونگ پھلی کھاتے ہیں تو آپ کا جسم ان غذائی اجزاء سے بھر جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا دماغ تیز ہو جاتا ہے۔مضبوط ہڈیاںماہرین کے مطابق مونگ پھلی فاسفورس سے بھرپور ہوتی ہےماہرین کے مطابق مونگ پھلی فاسفورس سے بھرپور ہوتی ہےبڑھاپا ہمارے جسم میں موجود کئی ہڈیوں کو کمزور کرنے کا سبب بنتا ہے لہذا اس سے پہلے کہ آپ کی ہڈیاں اپنی طاقت کھونے لگیں، آپ کو صحت مند غذا  جیسے مونگ پھلی کھانے پر توجہ دینی چاہیے۔ماہرین کے مطابق  مونگ پھلی فاسفورس سے بھرپور ہوتی ہے  جبکہ اس  میں موجود  غذائی اجزاء اور دیگر وٹامنز آپ کی ہڈیوں کی مضبوطی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔اچھی جلدمونگ پھلی بہتر اور چمکدار جلد کو یقینی بنانے میں مدد کرتی ہےمونگ پھلی بہتر اور چمکدارجلد کو یقینی بنانے میں مدد کرتی ہےمونگ پھلی بہتر اور چمکدار جلد کو یقینی بنانے میں مدد کرتی ہے کیونکہ اس میں وٹامن بی 3 اور اینٹی آکسیڈینٹ اولیک ایسڈ جیسے غذائی اجزاء نہ صرف  چہرے کی جھریوں کو روکنے میں مدد دیتے ہیں بلکہ جلد کی مختلف بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں۔نظر میں بہتریمونگ پھلی میں موجود زنک جسم کو وٹامن اے کو ٹرانسفر کرنے میں مدد کرتا ہے جو صاف بینائی کے لیے ضروری ہے۔مونگ پھلی میں موجود زنک جسم کو وٹامن اے کو ٹرانسفر کرنے میں مدد کرتا ہے جو صاف بینائی کے لیے ضروری ہے۔جب آنکھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کی بات آتی ہے تو، سبزیاں اور مونگ پھلی بہترین غذا ہیں جن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔مونگ پھلی میں موجود زنک جسم کووٹامن اے کو ٹرانسفر کرنے میں مدد کرتا ہے جو صاف بینائی کے لیے ضروری ہے۔کینسر کے خطرے کو کم کرنامونگ پھلی میں موجود پروٹین اور وٹامن ای انسانی جسم کو کینسر جیسے مرض سے بچاتے ہیںمونگ پھلی میں موجود پروٹین اور وٹامن ای انسانی جسم کو کینسر جیسے مرض سے بچاتے ہیںتحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مونگ پھلی کھانے سےکینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے کیونکہ مونگ پھلی میں موجود پروٹین اور وٹامن ای انسانی جسم کو کینسر جیسے مرض سے محفوظ رکھتے ہیں۔ذیابیطس سے محفوظ چونکہ مونگ پھلی میں شوگر کی مقدار نہیں ہوتی اس لیے یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button