Tickerدلچسپ و عجیب

ٹانگوں سے معذور شخص نے شمسی توانائی  سے چلنے والی ویل چیئر لفٹ بناڈالی

نومبر 23, 2021 | 9:12 شام



اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹانگوں سے معذور شخص نے خود کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والی ویل چیئر لفٹ بناڈالی۔

 

روس سے تعلق رکھنے والے ایلگژینڈر کار حادثے کے بعد ٹانگوں سے محروم ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے سولرپینل کی مدد سے تیسری منزل پر جانے کے لیے ویل چیئر لفٹ بنائی۔لیگژینڈر کا کہنا ہے کہ وہ کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتے  اس لیے انہوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی لفٹ تیار کی ہے تاکہ وہ کسی کی مدد کے بغیر اوپر کی منزل  پر

 

پہنچ سکیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button