fbpx
اخبارشہر شہر سے

ہری پور : تربیلہ کے ایک مکان میں آگ لگنے سے 4افراد ہلاک

اگست 28, 2020 | 4:48 شام

ہری پور کے علاقے تربیلا کے ایک مکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والی آتشردگی میں ایک ہی گھر کے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق سردار شہزاد اور ان کی فیملی روزگار کے سلسلہ میں ہریپور کے علاقہ تربیلا میں رہائش پذیر تھے، گھر میں شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ لگ گئی جس کے باعث   4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشیں آبائی گاوٴں کو روانہ کر دی گئی ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button