Tickerشہر شہر سے

صوبائی دارالحکومت میں آپریشن۔۔فائرنگ کے دوران کتنے پولیس اہلکارجان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ، اے ایس آئی اور کانسٹیبل جاں بحق

نومبر 24, 2021 | 11:24 صبح

 

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل جاں بحق

ہو گئے۔پولیس کے مطابق اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ حیات آباد فیز 7 میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مشکوک افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے جس کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button