Tickerسب کے لیے سب کچھ

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا،تصاویر سوشل میڈیاپروائرل

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا

نومبر 24, 2021 | 11:38 صبح

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیا۔ جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ

کلیننگ کرائی جانے لگی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پرواز پی کے 9785 کی ہیں۔مسافر عمومی طور پر غیر ملکی ائیر لائنز پر احتیاط سے کام لیتے ہیں، تاہم پرواز میں گندگی تھی۔ پی آئی اے حکام نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ

 

سفر کے دوران صفائی کا خیال رکھیں۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button