Tickerنیا دن نئی امید

ملک بھرمیں آج موسم کیسارہے گا،موسم کا حال بتانے والوں نے بڑی پیش گوئی کردی

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

نومبر 24, 2021 | 11:42 صبح

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔آئندہ چوبیس گھنٹےمیں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر اور سوات میں شام کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ سکردو، استور اور گلگت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے

 

بھی نیچے رہے گا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button