Tickerدلچسپ و عجیب

دلہن نے بارات نہ لانے پر دولہا کے خلاف چونکا دینے والا اقدام اٹھالیا

نومبر 24, 2021 | 6:32 شام

 

نئی دہلی(ما نیٹر نگ ڈیسک) دلہن اور اس کی ماں نے بارات نہ لانے پر دولہا کے گھر دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے

مطابق یہ واقعہ اوڈیشہ کے برہم پور علاقہ میں پیش آیا جہاں بارات کے روز دولہا دلہن کے گھر نہیں پہنچا۔ انتظار کے بعد دلہن نے دولہا اور اس کے گھر والوں کو فون کیے لیکن جواب موصول نہیں ہوا جس پر دلہن اپنی والدہ کے ہمراہ دولہا کے گھر پہنچ گئی اور دھرنا دے دیا۔شور شرابہ ہوا تو پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور اس نے ماں اور بیٹی کو دولہا کے گھر

 

سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنے حق کیلئے ڈٹ گئیں۔ دلہن نے دولہا کے گھر والوں کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button