Tickerنیا دن نئی امید

وفاقی وزیر علی زیدی کی سندھ حکومت کو بڑی پیشکش

نومبر 25, 2021 | 1:07 شام

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرعلی زیدی کی سندھ حکومت کو بڑی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی

زیدی نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر کی حالت قابل رحم ہے، سندھ حکومت نے اسے تباہ کر دیا ہے کیونکہ ان کا سارا نظام ہی کرپشن سے لتھڑا ہوا ہےعلی زیدی نے سندھ حکومت کو پیشکش دیتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ حکومت اسے نہیں چلا سکتی تو وزارتِ بحری امور اپنی پورٹ کے ذریعے اسے چلانے کو تیار ہے، ہم اس چڑیا گھر کو اپنی کسی پورٹ

 

کے ذریعے جنگلی حیات کے لیے بہترین مسکن بنائیں گے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button