Tickerسوشل میڈیا

اللہ کی قدرت 8 رنگ بدلنے والی مچھلی ۔۔ یہ نایاب مچھلی کس طرح رنگ بدلتی ہے اور کس ملک میں دیکھی گئی ہے؟ دیکھیے ویڈیو

نومبر 25, 2021 | 1:36 شام

 

اللہ پاک کی شان ہے اور وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ انسانی چہرے کی طرح شکل رکھنے والی

مچلیاں سوشل میدیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہمارا ایمان ایک بار پھر سے تازہ ہو جاتا ہے۔لیکن اب ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایک فرد نے ایک ایسی مچھلی اپنے گھر میں رکھی ہوئی ہے جس پر وہ اوپر سے پانی ڈالتا ہے تو مچھلی رنگ بدلتی ہے ۔ یہ مچھلی لال، پیلا، سبز، اورنج، ہلکا

 

سبز، میرون، نیلا اور آسمانی نیلا اور بہت سے رنگ پائے جاتے ہیں۔اس فرد نے اس مچھلی کو ایک کالے رنگ کی مچھلی کے ساتھ ایک “فش ایکویریم” میں رکھا ہوا ہے مگر لوگوں کو اللہ پاک کی قدر دیکھانے کیلئے اس نے اسے ایک پلیٹ میں نکالا اور یہ ایک پلیٹ میں پوری بھی اس لیے آ گئی کیوں کہ یہ زیادہ بڑی نہیں۔واضح رہے کہ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا

 

کہ یہ مچھلی کس ملک میں ہے اور کس فرد کے پاس ہے تاہم یہ خیال کیا جار ہا ہے کہ یہ مچھلی پڑوسی ملک بھارت کے رہائشی کے پاس ہے اور یہ بھارتی ریاست کیرلا کے علاقے مالا پپرم میں رہتا ہے جبکہ یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اسی نے شیئر کی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button